Zum Inhalt springen

Zum Navmenü springen

Zur Suche springen

Zum Footer springen

Brand AMS AUSBILDUNGSKOMPASS
  • AUSBILDUNGEN
    • Ausbildungen von A-Z
    • Ausbildungen zu Berufen
    • Ausbildungsinstitute
    • Gemerkte Ausbildungen
  • AUSBILDUNGSHILFE
    • Ausbildungsassistent
    • Förderungen
  • AUSBILDUNGS-INFORMATION
    • Überblick Bildungssystem
    • Erfüllte Schulpflicht
    • Volksschule
    • AHS Unterstufe
    • Mittelschule
    • Sonderschule
    • Polytechnische Schule
    • Lehre
      • Info
      • Lehrausbildungen
    • Werkmeisterschule
    • Berufsbildende Mittlere Schule
    • Berufsbildende Höhere Schule
    • AHS Oberstufe
    • Matura
    • Studienberechtigung
    • Kolleg
      • Information
      • Kolleg an Handelsakademien
      • Kolleg an technischen, gewerblichen und
        kunstgewerblichen Schulen
      • Kolleg für Elementarpädagogik
      • Kolleg für Land- und Forstwirtschaft / Landwirtschaft
        und Ernährung
      • Kolleg für Mode
      • Kolleg für Sozialpädagogik
      • Kolleg für Tourismus
      • Kolleg für wirtschaftliche Berufe
    • Universität
      • Informationen
      • Geistes- und Kulturwissenschaften (Uni)
      • Ingenieurwissenschaften (Uni)
      • Kunst (Uni)
      • Medizin/Gesundheit (Uni)
      • Naturwissenschaften (Uni)
      • Recht (Uni)
      • Sozial- und Wirtschaftswissenschaften (Uni)
      • Theologie (Uni)
    • Fachhochschule
      • Information
      • Gestaltung und Kunst (FH)
      • Gesundheitswissenschaften (FH)
      • Militär- und Sicherheitswissenschaften (FH)
      • Naturwissenschaften (FH)
      • Sozialwissenschaften (FH)
      • Technik und Ingenieurwissenschaften (FH)
      • Wirtschaftswissenschaften (FH)
    • Pädagogische Hochschule
      • Information
      • Lehramt (PH/Uni)
  • ÜBER UNS
    • Ausbildungskompass
    • BIZ-BerufsinfoZentren
    • NEWS aus dem Ausbildungskompass
    • Impressum
    • Datenschutzerklärung
    • Barrierefreiheitserklärung

Willkommen im
AMS Ausbildungskompass

Wählen Sie eine Ausbildung aus der Ergebnisliste

Darstellung der Ausbildungen nach Ausbildungsform

Erweiterte Suche
  • Landwirtschaft, Ökologie, Ernährung
  • Kunst, Design, Gestaltung
  • Infrastruktur, Verwaltung, Organisation
  • Geistes- und Kulturwissenschaften, Sprachen, Medien
  • Erziehung, Unterricht
  • Medizin, Gesundheit, Körperpflege
  • Naturwissenschaften
  • Persönlichkeit, Training
  • Recht
  • Soziales
  • Technik, EDV, Telekommunikation
  • Tourismus, Freizeit, Sport
  • Wirtschaft
  • Umwelt

Welche Angebote finden Sie im Ausbildungskompass

Der AMS-Ausbildungskompass bietet Ihnen detaillierte Informationen über passende Ausbildungen zu Ihrem Traumberuf. Hier finden Sie schnell und einfach Ausbildungen, Schulen, Fachhochschulen, Pädagogischen Hochschulen, Akademien und Universitäten in Österreich. Testen Sie den Ausbildungsassistenten - er berechnet Ihnen sofort Ihren Bildungsweg zum Wunschberuf. Informationen zu Förderungen von Aus- und Weiterbildungen finden Sie unter erwachsenenbildung.at

Ausbildungen von A-Z
InstituteAusbildungsinstitute
BerufeAusbildungen zu Berufen
Gemerkte AusbildungenGemerkt (0)

Start | Das österreichische Bildungssystem

Zurück

آسٹریا میں تعلیم و تربیت کے مواقع

اپنے مطلوبہ تعلیم کے لیول کا انتخاب گراف سے کریں

  • Deutsch | DE
  • Englisch | EN
  • Polnisch | PL
  • Türkisch | TR
  • Bosnisch | BS
  • Kroatisch | HR
  • Serbisch | SR
  • Ukrainisch | UK
  • Russisch | RU
  • Arabisch | عربي
  • Farsi | فارسی
  • Urdu | اردو
  • Dari/Persisch | دری
  • Paschtu | پښتو
پرائمری اسکول
(فولکس شولے)
گرامر سکول، جونئر لیول مڈل اسکول مخصوص اسکول (زوندر شولے) PTS اسکول کی لازمی حاضری فنی تعلیم ماسٹر کاریگر سکول پیشہ ورانہ مڈل اسکول پیشہ ورانہ ہائی اسکول گرامر اسکول، سینئر لیول ہائر اسکول سرٹیفکیٹ (ماتورا) یونیورسٹی میں داخلے کی اہلیت کالج یونیورسٹی FH PH دیگر پیشے فنی پیشے مڈل/ ہائی اسکول سے پیشہ ورانہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد کے پیشے تعلیمی پیشے دیگر پیشے Bildungsgrafik
مکمل شدہ لازمی تعلیم
پرائمری اسکول (فولکس شولے)

مکمل شدہ لازمی تعلیم

لازمی اسکولنگ (عمومی اسکولنگ) کی مدت 9 سال ہے اور یا 6 سال سے زائد عمر کے تمام بچوں اور نوجوانوں پر لاگو ہوتی ہے (ان کی شہریت سے بالاتر ہو کر)۔ اسکول کے ان نو سالوں کے اختتام پر "اسکول کی لازمی حاضری" کی بات آتی ہے۔

مزید معلومات

پرائمری اسکول (فولکس شولے)

آسٹریا کے سکول کا نظام پرائمری اسکول میں داخلے سے شروع ہوتا ہے۔ یہ ایک بنیادی تعلیم فراہم کرتا ہے اور 6 سال کی عمر کے بچے اس میں جانا شروع کرتے ہیں۔

مزید معلومات
گرامر سکول، جونئر لیول
مڈل اسکول

گرامر سکول، جونئر لیول

گرامر سکول جونئر لیول (گیمنازیم) 10 سے 14 سال کی عمر کے طالب علموں کو ایک جامع اور گہری عام تعلیم فراہم کرتا ہے۔ طالب علموں کو خاص طور پر آگے مزید عام تعلیم اور پیشہ وارانہ تعلیم کے حصول کے لئے تیار کیا جاتا ہے۔

مزید معلومات

مڈل اسکول

مڈل اسکول (MS) (اسکول کے سال 2019/2020 تک اسے "نیو مڈل اسکول کہا جاتا تھا) 10 سے 14 سال کی عمر کے طالب علموں کو ایک بنیادی عام تعلیم فراہم کرتا ہے اور انہیں فنی پیشوں میں ابتدائی پیشہ ورانہ تربیت یا مڈل یا ہائی اسکول کی پیشہ ورانہ تعلیم یا اعلی عمومی تعلیم کے حصول کے لئے تیار کرتا ہے۔

مزید معلومات
مخصوص اسکول (زوندر شولے)
پولی ٹیکنیک اسکول

مخصوص اسکول (زوندر شولے)

جسمانی یا ذہنی معذور یا پڑھائی میں کمزور بچے اور نوجوان ایلیمنٹری اسکول، مڈل اسکول یا AHS کے نچلے درجے کی انضمام کلاس کے بجائے خصوصی اسکولوں کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

مزید معلومات

پولی ٹیکنیک اسکول

آٹھویں کلاس سے پولی ٹیکنیک اسکول (PTS) شروع ہو جاتا ہے اور خاص طور پر تدریس کے شعبے میں فنی پیشے کی پیشہ ورانہ تربیت کے لئے تیار کرتا ہے۔ نویں کلاس میں پولی ٹیکنیک اسکول کا مرکز توجہ ایک مخصوص کیریئر کے تعین کی طرف ہوتا ہے۔ PTS کے متبادل کے طور پر ویانا میں ٹیکنیکل سیکنڈری اسکول (FMS) پیش کیا جاتا ہے۔

مزید معلومات
فنی تعلیم
ماسٹر کاریگر سکول

فنی تعلیم

فنی تعلیم پیشہ ورانہ تعلیم کا ایک ڈبل تعلیمی نظام ہے، جس کا بڑا حصہ کام کی جگہ پر پریکٹیکل کام اور کم حصہ سکول کی پڑہائی پر مشتمل ہوتا ہے۔ فنی تعلیم کے دوران شاگرد منتخب کردہ پیشہ پریکٹیکل کی طور پر کام کی جگہ پر سیکھتا ہے۔ پیشہ ورانہ اسکول میں منتخب کردہ پیشے سے متعلق فنی تعلیم سے منسلک تھیوری کے ساتھ ساتھ جنرل نولج کا علم بھی گہرائی کے ساتھ فراہم کیا جاتا ہے۔

تلاش فنی تعلیم مزید معلومات

ماسٹر کاریگر سکول

وہ افراد جو پہلے ہی سے ایک تکنیکی صنعتی میدان میں پیشہ ورانہ تربیت مکمل کر چکے ہیں وہ ماسٹر کاریگر اسکولوں میں تکنیکی تعلیم سے منسلک تھیوری کا کورس کر سکتے ہیں۔ یہ کورس چار سیمسٹرز پر مشتمل ہے اور ایک امتحانی بورڈ سے امتحان دینے کے بعد مکمل ہوتا ہے۔

مزید معلومات
پیشہ ورانہ مڈل اسکول
پیشہ ورانہ ہائی اسکول

پیشہ ورانہ مڈل اسکول

پیشہ ورانہ مڈل سکول (BMS) عام تعلیم کے ساتھ ساتھ متعلقہ شعبوں میں ایک مخصوص پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرتا ہے۔

تلاش تعلیمی کورس مزید معلومات

پیشہ ورانہ ہائی اسکول

پیشہ ورانہ ہائی اسکول(BHS) ایک وسیع عام تعلیم فراہم کرتا ہے اور یونیورسٹی (Matura) میں داخلے کی طرف لے جاتا ہے، ساتھ ہی ساتھ طالب علم متعلقہ شعبوں میں پیشہ ورانہ تربیت مکمل کر کے ڈگری حاصل کرتے ہیں۔

تلاش تعلیمی کورس مزید معلومات
گرامر اسکول، سینئر لیول
ہائر اسکول سرٹیفکیٹ (ماتورا)

گرامر اسکول، سینئر لیول

گرامر اسکول کے سینئر لیول (یا سینئر ہائی اسکول) یونیورسٹی کے داخلے تک ایک جامع اور گہری عام تعلیم فراہم کرتا ہے۔ گرامر اسکول سے گریجویشن عام طور پر ایک پیشہ ورانہ کوالیفکیشن کے ساتھ منسلک نہیں ہے۔

مزید معلومات

ہائر اسکول سرٹیفکیٹ (ماتورا)

Matura (ہائر اسکول سرٹیفکیٹ) ایک گرامر یا ہائی اسکول کی تعلیم (AHS) اور ٹیکنیکل ہائی سکول (میٹرک اور ڈپلوما امتحان) کے فائنل امتحان کے ایک حصہ کا نتیجہ ہے۔ دوسری چیزوں کے علاوہ اس سے ایک یونیورسٹی میں، ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں، ٹیچر ٹریننگ کالج یا دیگر اعلی تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کی غیر محدود رسائی ممکن ہے۔

مزید معلومات
یونیورسٹی میں داخلے کی اہلیت
کالج

یونیورسٹی میں داخلے کی اہلیت

یونیورسٹی میں داخلے کی اہلیت کا مطلب یونیورسٹی میں، پولی ٹیکنک یونیورسٹی میں، ٹیچر ٹریننگ کالج میں، یا کسی اور کالج میں پڑھنے کا حق۔ یونیورسٹی میں داخلے کی شرطMatura (ہائی سکول سرٹیفیکیٹ(، پیشہ ورانہ کورس کی کوالیفیکشن یا یونیورسٹی کے داخلہ کا امتحان ہے۔

مزید معلومات

کالج

کئی پیشہ ورانہ ہائی اسکول کالجز بھی چلانے ہیں۔ یہ نسبتاً ایک کم وقت (4 سے 6 سیمسٹرز) میں مختلف شعبوں میں ایک اعلی پیشہ ورانہ تکنیکی مواد مہیا کرتے ہیں اور خاص طور پر گرامر اسکول سے فارغ التحصیل کے لئے پروفیشنل کوالیفکیشن حاصل کرنا ممکن بناتے ہیں۔ کالجز اکثر شام کے کورسز، پارٹ ٹائم کے طور پر پیش کئے جاتے ہیں۔

تلاش تعلیمی کورس مزید معلومات
یونیورسٹی
یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی

یونیورسٹی

یونیورسٹی بنیادی طور پر تھیوری کی بیس پر ایک نظریاتی اور سائنسی تعلیم فراہم کرتا ہے اور ہمیشہ ایک مخصوص پیشے سے منسلک نہیں ہے۔ اس لئے یہ بہت اہم ہے کہ، یونیورسٹی میں داخلے سے پہلے کورس کے مواد اور کیریئر کے مواقع کے بارے میں معلومات اکھٹی کر لی جائیں۔

تلاش یونیورسٹی سٹڈیز مزید معلومات

یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی یونیورسٹیاں ایک مضبوط پریکٹیکل فوکس کے ساتھ بیچلر یا ماسٹر کی ڈگری کی شکل میں سائنسی بنیاد پر تعلیم فراہم کرتی ہیں۔ ٹیکنالوجی ڈگری کورسز بنیادی طور پر کاروبار، انجینئرنگ، صحت اور سماجی امور کے شعبوں میں پر پیش کی جاتی ہیں۔

تلاش یونیورسٹی سٹڈیز مزید معلومات
ٹیچر ٹریننگ کالج

ٹیچر ٹریننگ کالج

یونیورسٹی آف ٹیچر ایجوکیشن(PHs) میں اساتذہ کو پرائمری اسکول کی سطح پر (ایلیمنٹری اسکولوں) اور سیکنڈری اسکول کی سطح پر (مڈل اسکولوں، عمومی سیکنڈری اسکولوں، خصوصی اسکولوں، پولی ٹیکنک اسکولوں اور پیشہ ورانہ اسکولوں میں ٹیکنیکل تدریس) کی تربیت دی جاتی ہے۔ یونیورسٹی کے ساتھ تعاون کے ذریعہ سیکنڈری اسکولوں کی سطح پر ٹیچنگ کے لیے ماسٹرز پروگرام کی لازمی پیشکش ہونی چاہیے۔

  • Über uns
  • BIZ-BerufsinfoZentren
  • News

Der AMS-Ausbildungskompass bietet Ihnen einen einmaligen Überblick zum österreichischen Bildungssystem und informiert zu über 3.500 Ausbildungen und zu über 1.100 Ausbildungseinrichtungen.

Detaillierte Beschreibungen zu den Ausbildungen zeigen, welche Voraussetzungen gegeben sein müssen und welche Bildungseinrichtungen die Ausbildungen anbieten, sowie die Berufe und Weiterbildungsmöglichkeiten nach Abschluss. Der Ausbildungskompass bietet eine einzigartige Verknüpfung zwischen Ausbildungen und Berufen – und informiert über passende Ausbildungen zum gewünschten Beruf.

Der Fokus liegt dabei auf Ausbildungen, die zu einem formal anerkannten Abschluss (Schulabschluss, Matura, Akademischer Grad, etc.) führen oder zur Tätigkeitsausübung eines anerkannten Berufes berechtigen.

Zu den einzelnen Ausbildungen finden Sie auch die Adressen der Institutionen, die diese Ausbildung anbieten (erst nach erfüllter Schulpflicht, also z. B. keine Volksschulen).

Das Webportal ist ein Service der Abteilung Arbeitsmarktforschung und Berufsinformation – kurz ABI. Zu den Aufgaben der Abteilung gehört die Erstellung von Informationsmaterialien (Folder, Broschüren,…), die Entwicklung, Bereitstellung und Aktualisierung von Online-Instrumenten zur Unterstützung bei der Suche nach Ausbildung, Beruf und Trends am Arbeitsmarkt.

Sie stehen vor einer Bildungsentscheidung, kurz vor dem Wiedereinstieg oder an einem beruflichen Wendepunkt und haben viele Fragen? Die BerufsInfoZentren (BIZ) des AMS unterstützen Sie bei der Suche nach dem passenden Beruf sowie beim Nachholen von Bildungsabschlüssen und informieren über Jobchancen!

Zwei Personen sprechen - Einer berät einen anderen über Job- und Ausbildungsmöglichkeiten

BIZ Berufs-und Bildungsberatung

Die Berufs- bzw. Ausbildungswahl ist eine wichtige Entscheidung! Die BIZ-Berater_innen nehmen sich Zeit für ein ausführliches persönliches oder telefonisches Gespräch und planen mit Ihnen Ihre weitere Zukunft. Vereinbaren Sie einfach einen kostenlosen Termin auf www.ams.at/biz-buchung!

Kompass

Berufsorientierung

Wer sich selbst besser kennt, findet leichter seinen Weg! Der AMS Berufskompass liefert Ihr persönliches Ergebnis sowie passende Berufsvorschläge –online und als PDF. Die BIZ-Berater_innen helfen gerne bei der Interpretation des Testergebnisses. Vereinbaren Sie einfach einen kostenlosen Termin auf www.ams.at/biz-buchung!

Broschüre/Buch mit Infozeichen

Berufs- und Bildungsinformation

Ob AMS Berufslexikon, AMS Karrierevideos, AMS Ausbildungskompass oder AMS Weiterbildungsdatenbank – die BIZ-Berater_innen helfen gerne, die gewünschten Inhalte zu finden, vor Ort in Ihrem nächsten BIZ oder auch telefonisch. Rufen Sie an in ihrem nächsten BIZ: www.ams.at/biz

Nutzen Sie auch das umfangreiche Print-Angebot des AMS, einfach zu finden auf www.berufs-infos.at!

Lebenslauf mit persönlichem Foto und Bio.

Jobsuche und Bewerbung

Bereits beim ersten Kontakt mit Ihrem zukünftigen Arbeitgeber können Sie viel richtigmachen! Das AMS Bewerbungsportal bietet Anleitungen und Checklisten vom ersten Schritt im Bewerbungsprozess bis zur Gehaltsverhandlung sowie zahlreiche Vorlagen.

Infozeichen mit darauf zeigenden Pfeilen

BIZ Veranstaltungen

Die BIZ des AMS bieten das ganze Jahr über Vorträge und Workshops zu Themen rund um Beruf, Bildung und Arbeitsmarkt. Melden Sie sich gleich online an auf www.ams.at/biz-buchung. Die Teilnahme an allen Angeboten ist selbstverständlich kostenlos!

BIZ in Ihrer Nähe

Orientierung, Information und Beratung zu Beruf, Bildung und Arbeitsmarkt an über 72 Standorten in ganz Österreich und unter www.ams.at/biz

BERUFSINFOZENTREN

News aus dem
Ausbildungskompass

Ich möchte mich für den Newsletter anmelden
Über News Artikeln springen, zu Ergebnisseiten
News aus dem Ausbildungskompass
ID Titel Kategorie Datum

AMS Logo AUSBILDUNGSKOMPASS

Impressum Datenschutzerklärung Barrierefreiheitserklärung AMS

© 2025, AMS Österreich
Suche
AMS
Suchportal